بھورا[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی گائےں کی وہ زمین جو گائےں والوں کی رہائش سے دور ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کسی گائےں کی وہ زمین جو گائےں والوں کی رہائش سے دور ہو۔ land belonging to a village to a village furthest from the inhabitants